Tuesday 11 August 2020

بل گیٹس نے آج عمران خان کو فون کرکے اس کے بارے میں بات کی ہے۔۔ بھارت میں تیار کردہ یہ ویکسین بل گیٹس پاکستان میں بھی تقسیم کرے گا۔۔ اس سے بڑی دشمنی پاکستان کے ساتھ نہیں ہو سکتی اگر ہم اپنے بدترین دشمنوں سے عین میدان جنگ میں کوئی دوا لے کر بغیر اس کو آزمائے اپنی قوم کو ٹھوک دیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1293265376860610568


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1293266113887862785