Monday 24 August 2020

جب انہیں کام آتا نہیں ہے تو دفع ہو جایں۔ ۔۔ ایک دن کا کام ہے ملک کو ٹھیک کرنا لیکن یہ تو ہر ہفتے اپنے وزیر اور مشیر تبدیل کرتے رہتے ہیں۔۔۔ ٹیم ہے کہاں ان کے پاس کام کرنے والی؟ جس سرکاری افسر نے پنجاب کے نصاب تعلیم میں غلطیاں نکالیں اسی افسر کو فارغ کر دیا۔۔۔ 🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297912808705863685