Sunday 16 August 2020

پاکستان کو اب ہر حال میں ترکی کے ساتھ ایک مضبوط دفاعی نظام بنانا ہوگا۔۔ ایرانی اور سعودی کیمپوں نے امت کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔۔ خلیج کے عرب اب مکمل طور پر اسرائیل، بھارت اور امریکہ کی گود میں جا چکے ہیں۔۔ سعودی عرب بذات خود تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1294774600551858177