Wednesday 12 August 2020

پہلے دن سے ہی میرا سخت ترین موقف یہ رہا ہے ہے کہ ہمیں لاک ڈاؤن نہیں کرنا چاہیے، اپنی معیشت اور معاشرے کو بچانا چاہیے، مساجد کو کھلا رکھیں۔۔۔ کیونکہ جو پیشنگوئیاں مغرب کی جانب سے کی جا رہی ہیں جھوٹ اور بد نیتی پر مبنی ہے۔۔ آج سب کہہ رہے ہیں ہیں کہ مغرب کی پیشنگوئیاں چھوٹی تھیں‌

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1293529534587899904