Wednesday 5 August 2020

Start raising flags on your homes and cars.....! اس سبز ہلالی پرچم کی نسبت گنبد خضرہ سے ہے۔۔۔ اس پاک سر زمین پر سایہ خدائے ذوالجلال ہے۔۔۔ یہ مدینہ ثانی وقت کا فرقان ہے۔۔۔ آج کوئی نماز روزہ حج اور زکوٰۃ کام نہیں آئے گی اگر اس پاک سرزمین سے کسی نے خیانت کی تو۔۔ منافق سن لیں۔