Tuesday 1 September 2020

پہلے دن سے یہ پوری دنیا کو الو بنا رہے ہیں۔۔۔ جہالت اور ضلالت کی کی ایسی بہتات اس سے پہلے انسانیت نے نہ دیکھی ہو گی۔۔ استغفراللہ۔ پوری دنیا کو تباہ و برباد کروا دیا اور اب مان رہے ہیں کہ لوک ڈاون کرنا غلط تھا۔۔ اب مان رہے ہیں کہ فیس ماسک سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ اور اب یہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1300432957136687106