Saturday 12 September 2020

لبرل اور سیکولر بےغیرت میری اس ٹویٹ پر باؤلے ہو گئے ہیں کہ میں صرف عورت کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہوں۔ کیا حقوق نسواں میں یہ بات شامل ہے کہ عورت احتیاط نہ کرے؟ شریعت ریاست کو بھی ذمہ دار ٹہراتی ہے اور فرد کو بھی۔ کیا آپ کے گھر کے تالے آپ خود لگاتے ہیں یا حکومت آکر لگاتی ہے؟ 😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1304519973050740742