Wednesday 16 September 2020

مذاق اپنی جگہ، مگر انتہائی سنجیدہ اور خطرناک بات یہ ہے کہ یہ پوری قوم کے بچوں کو بیمار کرنے جا رہے ہیں۔۔ چھ چھ گھنٹے ماسک لگا کر، گرمی میں بٹھا کر، اپنی ہی کاربن ڈائی آکسائیڈ دوبارہ سانس کے ساتھ پھیپڑوں میں لینے سے شدید بیماریاں پھیل جائیں گی۔ یہ بالکل پاگل ہو گئے ہیں۔۔ 🙄😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1306145173970259968