Thursday 10 September 2020

ایک دفعہ مشرکوں کو مسلمانوں کے علاقے سے نکال دیں، پھر مل بیٹھ کر فیصلہ کر لیں گے کہ آپ کہاں جانا چاہتے ہیں۔۔ ابھی اگر پاکستان کو بھی ایک غاصب ریاست کہیں گے بھارت کی طرح تو پھر بدمزگی ہوگی ۔۔ اپنے آپ کو غزوہ ہند سے محروم نہ کریں بڑی بد نصیبی ہو جائے گی۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1303804660445319168