Monday 21 September 2020

یہ جہالت اور گستاخی کا دور ہے۔ علم اٹھا لیا گیا ہے اور قوم بے ادب ہو گیء ہے۔ ایسے میں ہم ہر جاھل اور گستاخ کو یہاں سے نکال دیں گے جو بغیر سوچے سمجھے منہ کھول دیتا ہے۔ آپ کچھ لکھنے سے پہلے سو دفعہ سوچا کریں۔ جو کچھ بھی ہم لکھتے ہیں اس میں بہت گہری حکمت ہوتی ہے۔ ادب سے رہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1307923914606206976