Saturday 10 October 2020

پوری دنیا میں پھیلے ہوئے تمام پاکستانیوں سے میری گزارش ہے۔۔۔ پوری دنیا کے کتب خانوں میں جائیں اور اردو کی قدیم ترین ہاتھ سے لکھی ہوی کتابیں تلاش کریں۔۔ ان کی تصاویر اور تفاسیل ہمیں بھیجیں۔ ہمیں اپنی اردو اور اس کی تاریخ کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے ایک جذبہ جنون چاہیے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314865466037460993