Friday 2 October 2020

بہت سی باتیں ہیں جو میں کھل کر نہیں کہہ سکتا کہ قوم میں افراتفری اور مایوسی پھیل جائے گی۔ مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ خوش فہمی میں نہ رہیں، اب اپنی آزادی کے دفاع میں ہولناک قربانیاں دینی پڑیں گی۔ یہ بھی اس لئے بتا رہا ہوں کہ جو سمجھ دار ہیں وہ تیاری کر لیں۔ غداری بہت شدید ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1311765434291695616