Sunday 25 October 2020

"ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان ایک آزاد ریاست ہو" اس بیان کی اور کیا تشریح ہو سکتی ہے سوائے بغاوت و غد ری کے؟ کیا آپ کو بتایا نہیں تھا کہ یہ کانگریسی مولوی ہمیشہ سے ہی پاکستان کی ریاست کے دشمن ہیں؟ یہ کس جماعت و مسلک کی نمائندگی کرتا ہے؟ کیا ملک کے حکمران اس پر نوٹس لیں گے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1320363067054657537