Monday 5 October 2020

بہت دیر کردی عمران نے۔۔۔ ایک اپاہج وزیراعظم دیکھ ہی نہیں سکا کہ دشمن قیامت کی چال چل گیا۔۔ سندھ میں خانہ جنگی اب پوری طرح تیار ہے۔۔ اور جلد ہی آپ دیکھیں گے کہ باقی صوبوں میں بھی ہر طرح کا فساد بھڑکایا جائے گا۔ جب اچھی طرح آگ بھڑک جائے گی تو پھر مودی داخل ہوگا ۔ اب اللہ رحم کرے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1313071032102780928