Thursday 8 October 2020

آج کسی نے مجھے یہ دو ٹویٹ بھیجیں جن میں میرے بارے میں تبصرہ کیا جارہا ہے ۔۔ دوسری ٹویٹ میں بالکل درست بات کی گئی ہے۔۔ اپنے بھی مجھ سے ناراض ہیں اور بیگانے بھی کیونکہ کہ میں بھی زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔۔ الحمدللہ، جہاں بات پاک سرزمین کی ہو، ہم کسی کا لحاظ نہیں کریں گے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1314218624161394690