Monday 26 October 2020

آجکل ایک جانب جب میرا دل امت کی تکلیف و زوال پر دکھی بھی ہے اور دوسری جانب مسلمان حکمرانوں کی بیغیرتی و بے حسی پر جلال میں بھی۔۔ تاریخ اسلام میں جب بھی اتنے کمزور اور ذلیل حکمران آئے ہیں، پھر اس کی سزا پوری امت نے کاٹی ہے۔۔ اس دور کے "ہلاکو خانوں" کے پٹے کھول دیے گیے ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1320774973712203776