Friday 23 October 2020

پی ٹی آئی کی حکومت بنیادی غلطی کر رہی ہے ایف اے ٹی ایف کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں۔۔۔۔ یہ زمین پر لیٹ تے جا رہے ہیں اور دشمن ان کے اوپر بلڈوزر چلا رہا ہے۔۔ آغاز سے ہی یہ صرف جھوٹ اور سیاسی دہشت گردی پر مبنی ی دباؤ تھا۔۔ اس کا مقابلہ اور طرح سے کیا جانا تھا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1319713896530403330