Monday 12 October 2020

ہم نے پہلے بھی آپ کو یاددہانی کروای ہے۔۔ اب ہمیں اس مشن کو جاری رکھنے کے لیے مالی وسایل کی ضرورت ہے۔ یہ آپ سب کا‌مشن ہے۔ پاکستان کے دفاع کی مضبوط ترین چٹان ہے۔۔ یہ اللہ کا آپ پر کرم ہو گا اگر آپ اس مشن کو جاری رکھنے کی ذمہداری لے سکیں۔ ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے، الحمدللہ۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1315584201798938624