Saturday 28 November 2020

آپ نوٹ کریں۔۔ حکومت کی جانب سے کورونا لوک ڈاؤن کا سب سے زیادہ دباؤ کس پر ہے۔ کن شعبوں کو سب سے زیادہ تباہ کیا جا رہا ہے۔؟ تجارت، تعلیم اور دینی ادارے مساجد اور مدرسے۔۔ باقی پورے ملک میں ان کے سیاسی جلسے اور حکومتی کاروبار ویسے ہی چل رہا ہے۔۔ کچھ سمجھ آئی؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1332424995650342913