Thursday 5 November 2020

ایک بیٹی کی پکار پر حجاج بن یوسف جیسے ظالم شخص نے نے لشکر روانہ کر دیے تھے۔۔ کاش کہ آج اسکی عشر عشیر غیرت بھی ہمارے حکمرانوں میں ہوتی۔ کیا چیز روک رہی ہے ان کو امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں بات کرنے سے؟ ۔‌ سوائے فقدان شرم اور غیرت کے شاید اور کوئی چیز نہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1324291897284767752