Saturday 7 November 2020

حکومتوں کو جو مرضی کہو، لیکن اگر پاکستان کے خلاف بولا تو بدنصیب ہو جاؤ گے۔۔۔ اللہ نے جو تقدیر اس پاک سرزمین کی لکھ دی ہے وہ ہوکر رہنی ہے۔۔ اپنے آپ کو بدنصیب نہ کر لینا۔۔ غزوہ ہند میں صرف مشرکوں کی سرکوبی نہیں ہوگی، بلکہ اپنی صفوں کے اندر غداروں کو بھی صاف کیا جائے گا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1324696584232280065