Monday 28 December 2020

حکمرانوں کے اپنے بچے محفوظ ہیں۔۔ اس لئے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پاک سرزمین کے بیٹے ان کی حماقتوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔ نہ یہ ساتھ کھڑے ہیں نہ انہیں کوئی شرم ہے۔۔۔ جب ایک ہی طرح کی واردات مسلسل ہو رہی ہو تو سمجھ آ جانی چاہیے کہ حکمت عملی غلط ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1343169514729570308