Wednesday 16 December 2020

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں سعودی عرب پاکستان کو چھوڑ کر بھارتی کیمپ چلا گیا۔۔۔ سعودی عرب کی حفاظت کے لیے بھارت نے فوجی بھیجنے پر مذاکرات شروع کر دیے۔۔۔ تاریخ میں ملتانی پیر ، معید یوسف اور حرام چربی کے ڈرم کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1339295643442032652