Tuesday 29 December 2020

گوریلا ابلاغی جنگ۔۔۔۔ یہ درست بات ہے کہ اس تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہی پروپیگنڈے اور جھوٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔۔۔ اور اب یہ روایتی فوجی میدانوں سے باہر نکل کر غیر روایتی ابلاغی جنگوں کے میدان میں سب سے زیادہ گھمسان کی جنگ لڑی جا رہی ہے۔۔۔ اور یہ جنگ سولین لڑ رہے ہیں، فوج نہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1343957780047286274