Sunday 13 December 2020

یہ ایک ترک نعت ہے کئی سو سال پرانی۔۔۔ یونس ایمرے کی لکھی ہوئی۔۔ آپ کی روح کی گہرائیوں میں اتر جاتی ہے۔ بدنصیبی سے یہ حیرت انگیز معرفت پاک و ہندوستان کے غلام مسلمانوں کے پاس ہے ہی نہیں۔۔ صدیوں کی غلامی نے ہماری روحوں کو بنجر کر کے رکھ دیا ہے۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=B7mS7M04Vx0&feature=youtu.be


 

 


 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1338180779856302090