Friday 22 January 2021

کوئی شبہ نہیں کہ پوری امت مسلمہ اور پاک سرزمین سے شدید خیانت کی جارہی ہے۔۔۔ طاقتور ترین عہدوں اور اداروں میں خائن اور غدار موجود ہیں۔۔۔ مگر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو وعدے کر دیے ہیں وہ ہو کر رہیں گے۔۔ ہمیں بھاری نقصان ہوگا، حوصلہ رکھنا، یہی وقت ہے وفا کا۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1352357050815307778