Sunday 24 January 2021

پتہ نہیں یہ کیسے کافر ہیں کہ جو دوسروں کا دکھ محسوس کرتے ہیں اور اپنی نااہلی پر شرمندہ ہوتے ہوئے حکومت تک چھوڑ دیتے ہیں۔۔ ایک زمانے میں ہمارے بھی حاکم نے کہا تھا کہ اچھے حکمران کشتی ڈوبنے پر استعفی دے دیتے ہیں۔۔ پتہ نہیں وہ کون شخص تھا۔۔۔ ☹️🙁

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1353414439744270337