Wednesday 6 January 2021

صرف یہ سوچیں کہ یہ شیطان نقلی گوشت کی فیکٹریاں کیوں لگانا چاہتا ہے؟ لوگ اس کا بنایا ہوا نقلی گوشت کیوں خریدیں گے جب تازہ گوشت موجود ہے؟ ذرا غور کریں۔۔ اس کی اس بات کا کیا مطلب ہے؟ یہ پوری دنیا سے سے کھانے والے جانوروں اور پرندوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1346249764053131265