Tuesday 19 January 2021

آنے والے چند ہفتے اور خصوصا اگلے دس دن انتہائی نازک ہیں۔۔۔ پچھلی ٹوئٹس میں ہم نے ساری دنیا سے خبریں جمع کرکے آپ کے سامنے رکھی ہیں۔۔۔ امریکہ داخلی طور پر خانہ جنگی کی جانب جا رہا ہے، اسرائیل ایران پر حملہ کرنا چاہتا ہے اور بھارت پاکستان کے خلاف بالکل تیار ہے۔۔ اللہ آسانی فرمائے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1349085216342745088