Saturday 23 January 2021

پاکستان کی آج کی نسل نے یہ والا کراچی کبھی نہیں دیکھا۔۔۔ ملک میں خوشحالی اور لوگوں کے چہروں پر سکون اور اطمینان۔۔ امن اتنا کہ ملک کا صدر اور ملکہ کھلی گاڑی میں سکون سے گھوم رہے تھے ۔۔ پھر ملک میں جمہوریت آ گئی۔۔ بھٹو اور الطاف حسین نے بیڑا غرق کر کے رکھ دیا "عروس البلاد" کا

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1352970655541714944