Thursday 7 January 2021

پاکستان کو ہر حال میں ترکی کے ساتھ ایک دفاعی معاہدہ کرنا ہے کہ جس کے تحت ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔۔ ہمارا دشمن نہ صرف آنے والی جنگ کی بھرپور تیاری کر رہا ہے بلکہ پچھلی جنگ کی یادوں کو تازہ کر کے حوصلہ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔۔ ہر ملک تیاری کر رہا ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1346729037113282560