Thursday 25 February 2021

لوگوں کی اکثریت ہدایت نہیں لینا چاہ رہی۔ ہمارے فیس بک پیج پر 13 لاکھ ممبر ہیں۔ ہمارے ٹویٹر پیج پر سوا تین لاکھ۔۔ اس کے باوجود ہر ویڈیو کو صرف چند ہزار لوگ ہی دیکھ رہے ہیں ۔ صرف چند درجن ہی تبصرہ کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ اہم ترین اذانیں ہیں اس فتنے کے دور میں آپ کو بچانے کے لیے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1365013492537978880