Thursday 4 February 2021

دلیر قیادت وہ ہوتی ہے جو آگے بڑھ کر سب سے پہلے خود خطرات کا سامنا کرے۔۔۔ چاہے خطرات سامنا کرنے کا ڈرامہ ہی کیوں نہ ہو۔۔ ایک ایماندار اور دلیر قیادت کبھی بھی اپنی قوم کو خطرات میں نہیں دھکیلے گی جب تک خود خطرات کا سامنا نہ کرے۔ بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر۔۔۔ بہت ہی زیادہ افسوسناک

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1356939411674566656