Friday 26 February 2021

گھر والی کے پاس سے گزرتے ہوئے میں نے تبصرہ کیا کہ آپ میں سے یاسمین کی خوشبو آرہی ہے۔۔۔ فوراً ہی میری شیرنی نے پنجے نکال لیے۔۔ "یہ یاسمین کون ہے؟ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ وہ یہ خوشبو لگاتی ہے؟ آپ نے کب یاسمین کو سونگھا؟ 🙄 🤣🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1365329731202220039