Tuesday 23 February 2021

اللہ آپ سب دوستوں کو جزائے خیر دے جنہوں نے مشن کو جاری رکھنے کے لیے فنڈز بھجوائے یا وعدہ کیا ہے۔ اب ہماری اگلے مہینے کی ضرورت پوری ہو جاے گی۔ اب مزید فنڈ فی الحال نہ بھجوائیں۔ انشاءاللہ اگلا مہینہ ہم گزار لیں گے۔۔ آپ کا اجر صرف اللہ کے ذمے ہیں۔ اللہ آپ کے رزق میں برکت دے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1364001278964232193