Saturday 6 February 2021

کفار جتنا مرضی زور لگا لیں، منافق جتنی مرضی بزدلی دکھا لیں، ہونا تو وہی ہے جو سیدی رسول اللہ نے فرمادیا ہے۔۔ صرف لوگ اپنے آپ کو خوش نصیب اور بد نصیب کریں گے۔۔۔ اللہ تو اپنا کام لے کر رہے گا۔۔۔ جو شوق سے نہیں کرے گا اس کو مجبور کرکے کرآئے گا۔۔ بہتر ہے اللہ کی مان جاؤ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1358011092887298049