Saturday 20 February 2021

آج ٹیکساس کا حال دیکھیں۔ امریکہ کی ایک امیر ترین ریاست کے لوگ پتھر کے دور میں رہ رہے ہیں۔۔ ان کو اپنے نظام پر اتنا اعتبار تھا کہ کسی نے مشکل وقتوں کے لیے تیاری ہی نہیں کی تھی۔ ناگہانی مصیبتیں بتا کر نہیں آتیں۔ اسی لیے میں آپ سب کو برسوں سے تیاری کرنے کا کہ رہا ہوں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1362907579379187715