Wednesday 31 March 2021

بہت جلد پاکستانی قوم بھی آزمائ جاے گی۔۔ ہماری حکومت کا کوئی وجود نہیں ہے۔۔۔ فوج سخت مایوس کر رہی ہے۔۔ ملک کے اندر انتشار و خانہ جنگی کے اثرات ہیں۔۔ دشمن تلواریں تیز کر رہا ہے۔۔۔ نتیجہ اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔ یا اللہ پاکستان پر اپنا کرم فرما۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1377307172212764686