Tuesday 30 March 2021

میں براہ راست عمران خان سے مخاطب ہوں۔۔ اس وقت ملک کے حاکم آپ ہیں۔۔ ملک میں ایک ایک بھوکے اور پیاسے فرد کا حساب آپ کو اللہ کو دینا پڑے گا۔۔۔آپ اس کی ذمہ داری اپنے وزیروں اور پچھلی حکومتوں پر نہیں ڈال سکتے۔۔ آپ کو خطرناک حد تک گمراہ کیا جارہا ہے۔ ملک کا کاروبار چلنے دیں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376988015252406276