Tuesday 9 March 2021

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ۔۔۔ اس اذان کا مذاق اڑانے سے تم لکھی ہوئی تقدیر تبدیل نہیں کر سکو گے ۔ دشمن آنے میں جتنی دیر کر رہا ہے، یہ وہ مہلت ہے جو اللہ تمہیں دے رہا ہے تیاری کے لیے۔۔ اس وقت کو ضائع کرو گے تو بہت پچھتاؤ گے۔ لبیک غزوہ ہند!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369174106114043906