Wednesday 3 March 2021

ٹوئٹر کی جانب سے سے مجھے ایک نوٹس ابھی موصول ہوا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ٹوئٹر کو حکم دیا ہے کہ میرا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جائے۔ استغفراللہ۔۔۔ اگر اندھے گونگے اور بہرے ہونے کی کوئی مثال دیکھنی ہے تو آج کے حکمرانوں کو دیکھیں۔ نہ دوست کی پہچان ہے انہیں نہ دشمن کی۔


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1367271584122159106