Thursday 1 April 2021

استغفرالله العظيم واتوب اليه. سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تم میں کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا اگر وہ پیٹ بھر کر کھانا کھا لے اور اس کا ہمسایہ بھوکا رہے" اس گناہ عظیم کا عذاب محلے والوں پر بھی ہے، حاکم شہر پر بھی اور حاکم وقت پر بھی۔۔ 😭😭

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1377568240742891524