Monday 12 April 2021

تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک آج جب کہ پوری امت مسلمہ شدید تکلیف اور دجال کے حملوں کی زد میں ہے، اس رمضان میں اللہ اور اس کے رسول (ص) سے اپنا رابطہ مضبوط کیجئے گا۔ موجودہ دور کے فتنوں میں صرف ایک پناہ گاہ ہے اور وہ عشق رسول ہے۔ آپ کے ہاتھ اور زبان سے کسی مسلمان کو تکلیف نہ پہنچے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381690193745481745