Saturday 3 April 2021

میرا پہلا اکاؤنٹ انہوں نے ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا ہے کیونکہ ہم بہت خطرناک سچ بول رہے تھے۔ ہماری ہر ٹویٹ کو آپ لوگوں کو ریٹویٹ کرنا ہے تاکہ پیغام کو دور تک پھیلایا جا سکے۔ یہ جنگ ہم سب نے مل کر لڑنی ہے۔۔ یہ پاکستان اور امت مسلمہ کے دفاع کی جنگ ہے۔

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1378395434247467009