Sunday 25 April 2021

کچھ بنیادی سوال بھارت کے بارے میں۔۔ یہ قیامت صرف دہلی میں کیوں ہے جہاں کجریوال کی حکومت ہے جو مودی کا مخالف ہے؟ کیجروال کہہ رہا ہے کہ مودی سرکار نے آکسیجن روکی جس کی وجہ سے ہزاروں لوگ مرے۔۔۔ پھر ان اموات کو کرونا کے کھاتے میں کیسے ڈال سکتے ہیں؟ یہ تو صاف صاف قتل ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1386249568384344073