Thursday 22 April 2021

مجھے صرف یہ بتائیں کہ ان بزرگ کے قتل کا مقدمہ کس پر قائم کیا جائے؟ وزیراعظم پر؟ ڈاکٹر فیصل پر؟ اسد عمر پر؟ اپنی قوم پر خطرناک تجربات کرنا جنگی جرائم میں شامل ہوتا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1384863601350037514