Monday 31 May 2021

یہ مذاق نہیں ہورہا یہاں۔۔۔یہ سچ مچ ویکسین کے ری ایکشن کے نتیجے میں اگر لوگ پاگل ہو جاتے ہیں، تو اس صورت حال سے نمٹنے کے لئے تحقیق ہو رہی ہے۔۔ اعلیٰ ترین ریاستی ادارے ہر ریاست کی استطاعت جانچ رہے ہیں۔ استغفراللہ۔۔ جنگ آے یا بیماری، آپ کو تیاری ایک جیسی کرنی ہے۔۔جو ہم بتا رہے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1399502934224871428