Saturday 29 May 2021

الاماشاء اللّٰہ پاکستان کی تمام قیادت کا یہی حال ہے۔۔۔ چاہے کوئی بھی سیاسی جماعت ہو یا فوجی حکمران۔۔۔ صرف جنرل ضیاء کا دور تھا کہ جب ہم آزادانہ فیصلے اپنی مرضی سے کر رہے تھے۔۔۔ یا ہمارے بانیان پاکستان مردان آزاد۔۔۔ باقی تو سب اندیشہ سود و زیاں میں مست رہے، بے حمیت و بے غیرت

 https://twitter.com/fadime_huseyin/status/1398621516456247296