Thursday 13 May 2021

یہ عید مسجد اقصیٰ کے محافظین کے نام ہے کہ جو اس امت کا قرض ادا کر رہے ہیں۔۔ اللہ اس امت مرحوم پر رحم کرے۔۔ اور آپ سب کا حافظ و ناصر ہو۔ اللہ حیات طیبہ عطا فرمائے، رزق کریم آپ کو دے اور جب وقت آئے تو حسن خاتمہ نصیب ہو۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔۔ #eidwithpalestine #EidAlFitr

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1392568100877479938