Wednesday 2 June 2021

لوگ پاکستان میں بھارت کی مثال دے کر کہہ رہے ہیں ہیں کہ اگر ہم نے لاک ڈاؤن نہ کیا تو یہاں بھی تباہی ہو جائے گی۔۔ حقیقت یہ ہے کہ بھارت میں لوگ کرونا سے نہیں مر رہے، مافیا کے ہاتھوں قتل ہو رہے ہیں۔۔ سیاست، کرپشن، بدانتظامی۔۔۔جس کی وجہ سے دیگر امراض کے مریض بھی مر گئے۔۔ یہ صرف قتل ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1388288729681436673

 


 

 

https://www.business-standard.com/article/current-affairs/delhi-govt-s-system-failed-black-marketing-of-medical-oxygen-going-on-hc-121042700731_1.html